فروزن شولڈر؛ شدید تکلیف کیوجہ سے نیند نہیں آرہی تو یہ ’تیل‘ لگائیں

سرد موسم آتے ہی اکثر افراد کے جسم کے مختلف حصوں میں درد بڑھ جاتا ہے ، خاص طور پر فروزن شولڈر ہو یا پھر کندھوں اور کمر کا درد جوکہ اب عام ہوگیا ہے۔
اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے ماہرین نے ایک خاص تیل کی ترکیب بتائی ہے جس کے استعمال سے ان تمام جسمانی تکالیف اور درد میں مبتلا رہنے والے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
درد کم کرنے والا جادوئی تیل
بنانے کا طریقہ:
100 گرام زیتون کے تیل میں 20 گرام لیمن گراس کا تیل مکس کریں اور فروزن شولڈر یا کمر یا پھر جسم کے کسی بھی جوڑ میں درد ہو تو اس تیل کا مساج کرلیں۔ درد جاتا رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

