Advertisement

شکر قندی کے جوس کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے

شکر قندی کھانے میں لذیذ لگتی ہے تاہم دیگر سبزیوں کے ساتھ مل کر اس کا جوس بھی خوش ذائقہ ہوتا ہے۔

 شکر قندی بیٹا کیروٹین اور پوٹاشیم کے حصول کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، جبکہ یہ جسم میں باآسانی وٹامن اے میں تبدیل ہوجاتا ہے یہی وجہ ہے کہ شکر قندی صحت مند جلد اور بینائی کے لیے ایک مفید سبزی تصور کی جاتی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا جوس انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس کا جوس پینے سے کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے بنایا جاتا ہے۔

شکر قندی کا جوس سردیوں میں جلد کو تازگی فراہم کرنے اور بصارت کو بہتر بنانے کے لیے نہایت کارآمد ہوتا ہے۔

 جوس بنانے کا طریقہ

Advertisement

1 درمیانے سائز کی شکر قندی، 2 عدد گاجریں، 2 عدد اجوائن کے پتے، ڈیڑھ انچ ادرک کا ٹکڑا اور 2 عدد شملہ مرچ لیں اور ان کو جوسر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔

جب یہ مشروب تیار ہو جائے تو اس کو ہفتے میں ایک بار پیئیں، اس سے آپ کی جلد تروتازہ رہے گے اور نظر بھی کمزور نہیں ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version