Advertisement

ہارٹ اٹیک کے کیسز میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

دل کی بیماری کیسے اور کب شروع ہوتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اڑادیئے

ہارٹ اٹیک کے کیسز میں 50 فیصد اضافے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں، آج ہم آپ کو بتائیں  گے۔

ماہرین کے مطابق سردیوں میں دل کی شریانیں تنگ ہوجانے کے باعث ہارٹ اٹیک کیسز تیزی سے بڑھ جاتے ہیں، اور سرد موسم میں دل کی تکلیف سے اموات کی شرح بھی بڑھ جاتی ہے۔

سربراہ پی آئی سی پروفیسر بلال محی دین کا کہنا ہے کہ سخت سردی میں ہر منٹ بعد دل کی تکلیف کا ایک مریض رپورٹ ہوتا ہے۔

سردیوں میں گرم کپڑوں سے اجتناب، تقریبات میں مرغن غذاوں کا استعمال ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version