Advertisement

صرف 3 دن میں جلد کا قدرتی حسن بحال کرنے کے لیے یہ ڈیٹوکس کلینزاسمودی آزمائیں

جلد

صرف 3 دن میں جلد کا قدرتی حسن بحال کرنے کے لیے یہ ڈیٹوکس کلینزاسمودی آزمائیں

آپ کی جلد آپ کی غذا کا آئینہ ہے آپ جو بھی کھاتے ہیں ویسا ہی دکھائی دیتے ہیں، غیرصحت مند طرز زندگی جہاں ایک طرف صحت کی خرابی کا باعث بنتی تو دوسری جانب چہرے کی جلد کو بھی بے رونق بنا دیتی ہے۔

تاہم طرز زندگی میں معمولی تبدیلیاں کر کے آپ اپنی صحت کے ساتھ جلد کو حسین بنا سکتے ہیں اسی لیے یہاں ایک ایسی جادوئی اسمودی کی ترکیب سکھائی جارہی جو صرف 3 دن میں آپ جلد کے قدرتی نکھار کو لوٹادے گی۔

اس اسمودی کو ڈیٹوکس کلینز اسمودی کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں شامل غذائی اجزاء آپ کو پیٹ بھرا رکھتے ہیں اس طرح آپ بے وقت کی بھوک سے بھی بچے رہتے ہیں۔

اجزاء:

اس اسمودی کو بنانے کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں تین عدد گاجریں، ایک عدد سیب، ایک عدد کھیرا، ایک عدد شملہ مرچ، آدھا لیموں اور ایک کپ پانی شامل ہے۔

ہدایات:

ان تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں لیجئے مزیدار اسمودی تیار ہے۔ اسے دن میں ایک بار ضرور استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version