Advertisement

دماغی بیماریاں دور کرنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں

جسمانی کا صحت کا براہ راست تعلق دماغی صحت سے ہے۔

صحت مند رہنے کے لیے متوازن غذا کے لئے فائبر کا استعمال ضروری ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق فائبر کا استعمال ایم ایس کو روکنے میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔

ایم ایس (ملٹی پل اسکلیروسیس) یہ مرکزی اعصابی نظام کی ایک ایسی بیماری ہے جو دماغ کے اندر اور دماغ اور جسم کے درمیان معلومات کے بہاؤ میں خلل ڈالتی ہے۔

Advertisement

اس حالت میں جسم کے مدافعتی نظام دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور آنکھوں میں اعصاب کے حفاظتی ڈھانچے پر حملہ ہوتا ہے۔

محققین نے نظام انہضام میں ایسے خوردبینی جانداروں مائیکروب کا سراغ لگایا ہے جسے اجتماعی طور پر گٹ مائیکرو بایوم کے نام سے جانا جاتا ہے اور جو اس مرض اہم محرک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آپ کی بری عادتیں کس طرح آپ کی صحت کو متاثر کرتی ہیں

نئی تحقیق میں گٹ بیکٹیریا میں ہونے والی تبدیلیوں اور تجرباتی آٹو امیون انسیفالومائیلائٹس نامی ایم ایس جیسی حالت کے درمیان تعلق کا پتہ لگانے کے لیے ایم ایس سے وابستہ جینز کے ساتھ انجنیئر کردہ چوہوں کا استعمال کیا گیا۔

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ چوہوں اور لوگوں میں ان کا مطالعہ اس یقین کی تائید کرتا ہے کہ غذائی ایڈجسٹمنٹ جیسے فائبر میں اضافہ ایم ایس کو بڑھنے سے روکنے میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version