Advertisement

نیند نہیں آتی تو صرف 2 منٹ میں سونے کے لیے ان4 باتوں کو دھیان میں رکھیں

نیند

نیند نہیں آتی تو صرف 2 منٹ میں سونے کے لیے ان4 باتوں کو دھیان میں رکھیں

دنیا کی بڑی آبادی نیند کی کمی کا شکار ہے جس کے لیے وہ کئی طرح کی ادویات کا استعمال بھی کرتی ہیں تاہم ان چند آسان سی باتوں پر عمل کر کے آپ صرف دومنٹ میں سو سکتے ہیں۔

نیند کی کمی سے صحت متاثر ہوتی ہے جبکہ ڈپریشن، ذہنی تناؤ یا دائمی درد آپ کی نیند کے معیار کو متاثر کر سکتا ہے۔ فوری نیند لینے کے لیے ان 4 باتوں پر عمل کریں۔

کمرے کے درجہ حرارت اورروشنی کا خیال رکھیں۔

میڈیکل سکول کے ماہرین کے مطابق فوری نیند لانے کے لیے کمرے کا درجہ حرارت 15 سے 35 ڈگری سنٹی گریڈ کے درمیان ہونا چاہئے جبکہ کمرے میں سوتے وقت مکمل اندھیرا ہونا چاہئے۔ بہت کم یا زیادہ دجہ حرارت اور تیز روشنی نیند کے معیار کو متاثر کرتی ہے اس طرح فوری نیند لینے میں دشواری کا سبب بنتی ہے۔

 گھڑی یا فون کو دیکھنے سے گریز کریں

جب آپ سونے کی کوشش کرتے ہیں، تو گھڑی کو لگاتار دیکھنا اچھا خیال نہیں ہے۔ رات کو اکثر اوقات موبائل چیک کرنا آپ کے آرام کا وقت برباد کر سکتا ہے، آپ کے تناؤ کی سطح کو بڑھا سکتا ہے۔ جب آپ سونے کی کوشش کریں ان دونوں کاموں سے دور رہیں تاکہ پرسکون نیند لے سکیں۔

Advertisement

ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں

سوتے وقت ڈھیلے اور سوتی کپڑے پہنیں تاکہ جسم کا درجہ حرارت اعتدال میں رہے اس طرح فوری نیند لانے میں مدد ملتی ہے۔

کتاب پڑھیں

جب آپ بسترپر سونے کے لیے جاتے ہیں تویہ نہیں سو چیں کہ نیند نہیں آرہی اس طرح سونا مشکل ہوجاے گا۔ ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ کو نیند نہیں آرہی ہوتو کوئی کتاب پڑھ لیں یہ عمل فوری نیند لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version