Advertisement

جگر کے امراض میں مبتلا افراد اِن غذاؤں سے پرہیز کریں

جگر انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہے جو فلٹر کا اہم کام انجام دیتا ہے۔

صرف یہی نہیں یہ جسم کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے 500 سے زیادہ افعال انجام دیتا ہے، یہ آپ کے مدافعتی نظام، میٹابولزم، نظام ہاضمہ اور جسم کے فاسد مادوں کے اخراج میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کونسی غذائیں ہیں جو آپ کو جگر کے امراض میں مبتلا کرسکتی ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت جگر پر چربی چڑھنے کے مرض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لہسن کھانا جگر کیلئے کیسا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

Advertisement

جی ہاں، وہی فاسٹ فوڈ جو ہم بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد دن بھر کی 20 فیصد سے زیادہ کیلوریز فاسٹ فوڈ سے حاصل کرتے ہیں ان میں جگر کے اس مرض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انسانی جگر کا وہ راز جو آپ کو حیران کر دے گا

محققین نے بتایا کہ صحت مند جگر میں چربی کی مقدار بہت کم ہوتی ہے اور اس میں معمولی اضافے کو بھی بیماری تصور کیا جاتا ہے۔

Advertisement

محققین کا کہنا ہے کہ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ دن میں ایک بار فاسٹ فوڈ کھانے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا مگر اس سے بھی جگر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version