Advertisement

ناک کان چھدوانے کے بعد ان احتیاط سے کام لیں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے

چہرے

ناک کان چھدوانے کے بعد ان احتیاط سے کام لیں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے

دنیا بھرمیں مختلف ثقافتوں کے اندر ناک اور کان چھدوانا حسن کو بڑھانے ایک طریقہ سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین بڑی خوشی کے ساتھ اس عمل کو انجام دیتی دکھائی دیتی ہیں یہ چہرے کے خدوخال کو اور زیادہ نمایاں کر کے ان کی خوبصورتی کو مزید بڑھاتا ہے۔

تاہم ناک چھدوانے کے لیے ہمیشہ کسی ماہر کی خدمات حاصل کرنی چاہئے کیونکہ اگر یہ درست جگہ اور صحیح طریقے سے نہ چھیدا جائے تو کئی طرح کے انفیکش کا خطرہ بڑھنے لگتا ہے۔ تاہم ان باتوں پر عمل کر کے آپ ہر طرح کے انفیکشن سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

ناک یا کان چھیدنے پرحد درجہ انہیں چھونے سے گریز کریں اور چھونا ضروری بھی ہوتو ہاتھوں کو اچھی طرح صاف کرکے چھوئیں۔ غیر ضروری طور پر چھونا سوجن یا جلن کا باعث بن سکتا ہے۔ اس کے لیے اسے کھلا رکھیں اور تازہ ہوا لگنے دیں۔

انہیں گیلا کرنے سے گریز کریں اور پانی لگ بھی جائے تو کسی نرم اور دھلے ہوئےکپڑے سے صاف کریں تاکہ جراثیم سے بچایا جاسکے۔

جس جگہ چھدوایا گیا ہے اس جانب سونے سے گریز کریں تاکہ نیند میں رگڑ لگنے کی وجہ زخم خراب بھی ہوسکتا ہے۔

کوشش کریں لوشن اور شیمپو کے استعمال میں احتیاط سے کام لیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کی یہ سوراخ کسی بھی ذاتی حفظان صحت یا بیوٹی پروڈکٹس کے ساتھ رابطے میں نہ آئے۔ ان میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو زخم میں جلن پیدا کر سکتے ہیں اور شفا یابی کے عمل میں تاخیر کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version