پھٹی ایڑیوں کو ’شلجم‘ کیسے نرم و ملائم بناتا ہے؟ جانئیے
موسم سرما میں ٹھنڈ کے باعث پیروں کی ایڑیوں کا پھٹ جانا ایک عام سی بات ہے لیکن اس سے چھٹکارا حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
آج ہم آپ کوایک عام لیکن فوائد میں خاص سبزی ’شلجم‘ سے ان پھٹی ایڑیوں کو نرم و ملائم بنانے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔
اجزاء:
شلجم
پانی
Advertisement
لیموں
نمک
بیکنگ سوڈا
طریقہ:
٭ شلجم کو چھیل کر اچھی طرح دھو لیں اور اس کو ایک کپ پانی میں اچھی طرح پکائیں اور کچلا کرلیں تاکہ اسکے چھوٹے چھوٹے ذرے ہو جائیں۔
٭ اب اس میں نمک، لیموں اور بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پاؤں کو اس میں 15 منٹ کے لیے ڈوبا کر رکھ لیں۔
Advertisement
پھر ایک تولیے سے صاف کریں اور موائسچرائزر لگائیں۔
یہ بھی پرھیں: ٹوتھ پیسٹ سے پھٹی ایڑیوں کا علاج ممکن؟ جانئیے طریقہ
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement