Advertisement

کیا ایک انسان کا دونوں گردوں کے بغیر زندگی گزارنا ممکن ہے؟

گردے

کیا ایک انسان کا دونوں گردوں کے بغیر زندگی گزارنا ممکن ہے؟

ایک گردے کے بغیر تو انسان زندگی گزار سکتا ہے لیکن کیا دونوں گردوں کے بغیر زندگی گزارنا ممکن ہے؟

ہمارے خیال میں تو ایسا ممکن نہیں تھا لیکن حال ہی میں پیش آنے والے واقعے نے طبی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔

 بھارتی ریاست مظفر پور میں ایک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکٹر ایک مریضہ کے دونوں گردے نکال کر فرار ہوگیا، مریضہ چار ماہ سے بغیر گردے کے زندگی گزاررہی ہے، وہ ہر دو روز بعد اپنا ڈائلیسس کراتی ہے جس کے باعث وہ زندہ ہے۔

تاہم سوال یہ پیدا ہورہا ہے کہ کیا انسان بغیر گردے کے زندہ رہ سکتا ہے اس کا جواب ہاں میں ہے تو کتنے دن؟

یہ بھی پڑھیں: گردوں کے امراض سے بچنے کے لئے ان غذاؤں کا استعمال کریں

Advertisement

گردے کے بغیر انسان کب تک زندہ رہ سکتا ہے؟

طبی ماہرین کے مطابق گردے کے بغیر انسانی زندگی ڈائلیسس پر انحصار کرتی ہے کہ انسانی جسم اس صورت حال کو کس طرح قبول کررہا ہے مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دو دن بعد ڈائلیسسس پر جائے۔

کونسی غذا گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند قرار؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کونسی غذا گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند قرار دی گئی ہے۔

گردے جسم کے اہم ترین اعضاء ہیں جو فاسد مادوں کو پیشاب کی صورت میں جسم سے خارج کرتے ہیں، اس طرح یہ خون کے لئے کسی فلٹر کی طرح کا کام سر انجام دیتے ہیں۔

پانی کی مناسب مقدار اور متوازن غذا گردوں کے افعال کی بہتر انداز میں انجام دہی کے لئے بہت ضروری ہے۔

Advertisement

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد کی جانب سے “مچھلی” کھانا انہیں فائدہ پہنچا سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر سمندری مخلوق یعنی مچھلیوں کی مختلف قسموں پر مبنی غذائیں کھانے والے افراد میں گردوں کی بیماریاں کم ہوتی ہیں جبکہ مچھلیاں کھانے سے گردوں کے پرانے یا شدید مرض میں مبتلا افراد کو فائدہ ملتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ مچھلیاں کھانے سے گردوں کے امراض پیدا ہونے سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

ماہرین نے تجویز دی کہ گردوں کی صحت کے لیے لوگوں کو مختلف اقسام کی مچھلیاں کھانی چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں: گردوں کے ناکارہ ہونے کی وہ 5علامات جنہیں جان کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version