Advertisement

روزے سے ذہنی تناؤ میں کمی ہوتی ہے

روزے

روزے سے ذہنی تناؤ میں کمی ہوتی ہے

 طبی سائنس کا کہنا ہےکہ روزہ رکھنے سے انسانی جسم میں حیرت انگیز اور خوشگوار تبدیلیاں آتی ہیں جو اسے دیرپا فائدہ پہنچاتی ہیں۔ 

اس کے ساتھ ساتھ  روزہ ہمیں دوسروں کی بھوک پیاس کا احساس بھی کرواتا ہے اور دوسروں کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے رکھنے سے ذہنی وقلبی سکون بھی ملتا ہے، جبکہ ذہنی تناؤ میں بھی نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق روزہ صحت کیلیے بہترین ہے، رمضان میں تراویح پڑھنے والوں کوکسی اور ورزش کی ضرورت نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

Advertisement

دوسری جانب روزہ رکھنے سے وزن میں کمی ہوتی ہے اور دل وجگر کے بہتر افعال ہوتے ہیں۔

دن میں روزے کے دوران 2 بار خون میں شوگر کی مقدارکو بھی چیک کرسکتے ہیں۔ خون میں شوگر کی سطح معلوم کرنے کیلئے  24 گھنٹے میں 3 بار شوگر چیک کی جاسکتی ہے۔

طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہےکہ وہ افراد جوشدید ذیابطیس میں مبتلا ہیں یا جن کے گردے ناکارہ ہوچکے ہیں یا جو شدید میگرین، السر اور مرگی کا شکار ہیں وہ روزہ رکھنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version