Advertisement

کیا آپ باسی روٹی کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

آج ہم آپکو باسی روٹی کھانے کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔

بڑے بزرگوں سے سنا ہے کہ باسی روٹی صحت کے لئے فائدے مند ہوتی ہے اور یہ جسم کو طاقت بھی فراہم کرتی ہے۔

لیکن اس بات میں کتنی سچائی ہے ہم نہیں جانتے ہیں لیکن پھر بھی باسی روٹی کو گھی لگا کر یا تل کر یا پھر اسے ہی گرم کر کے کھانے میں بہت مزہ آتا ہے۔

ماہرین کے مطابق دودھ میں باسی روٹی ڈال کر کھانے سے جسم کو بہت طاقت ملتی ہے اور ہڈیوں کی مضبوطی میں بھی مدد ملتی ہے۔

زچگی کے بعد خواتین کے جسم میں مختلف قسم کی پیچیدگیاں ہو جاتی ہیں جن سے بچنے کے لئے اصلی گھی کے ساتھ باسی روٹی استعمال کرنا ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ذیابیطس میں میٹھے کی طلب میں ان غذاؤں کا استعمال کریں

اسکے علاوہ باسی روٹی کا حلوہ کھانے سے جوڑوں کا درد کنٹرول میں آ جاتا ہے۔

باسی روتی کو کن کن طریقوں سے کھایا جاتا ہے

ایک کپ دودھ کو گرم کریں اور اس میں باسی روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈال کر مکس کریں اور اگر آپ کو شوگر نہیں ہے تو اس میں چینی شامل کرلیں اور کھائیں۔

آپ دیکھیں گے کہ یہ ذائقے دار بھی ہے اور فائدے مند بھی، تو جلدی سے بنا کر کھائیں اور طاقتور بن جائیں۔

اس کے علاوہ تھوڑا سا گھی کرم کریں اور اس میں باسی روٹی کو چُور کر ڈالیں اور تھوڑا سا دودھ شامل کرلیں جب دل چاہے اس کو کھائیں یہ بہت فائدہ دے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: آنکھوں کا تناؤ کسے کہتے ہیں، اور اسے کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version