روزمرہ کھانے کی وہ 6 چیزیں جو ہمارے لیئے زہر سے کم نہیں

آج ہم آپکو اُن 6 چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جو ہماری صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتی۔
کھانے کے بعد برش کرنا
کچھ دانتوں کے ڈاکٹروں کے مطابق تیزابیت پر مشتمل کھانا کھانے کے فوراً بعد اپنے دانتوں کو برش کرنا ان کے انیمل کی تہہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ماہرین برش کرنے سے پہلے کم از کم 30 منٹ انتظار کرنے یا ایک گلاس پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔
چاول
چاول آپ کو بیمار کرسکتے ہیں، دراصل چاول میں خطرناک بیکٹیریا ہو سکتے ہیں، جیسے B. cereus، جو عام طور پر مٹی میں پایا جاتا ہے۔
اگرچہ تازہ پکے ہوئے چاولوں میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ زیادہ درجہ حرارت پر ان بیکٹیریا کی افزائش رک جاتی ہے لیکن محتاط رہیں کیونکہ ٹھنڈے درجہ حرارت میں یہ بیکٹریا بڑھتے ہیں۔
نل کا پانی
نلکے کا پانی آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
کیلشیم، میگنیشیم اور آئرن جیسے معدنیات کی زیادہ مقدار جلد کی ٹوٹ پھوٹ اور خشکی کا سبب بن سکتی ہے۔
آلو
آلو پوٹاشیم اور دیگر ضروری غذائی اجزاء کا ایک بڑا ذریعہ ہیں لیکن جب کئی دنوں تک ایسے ہی رکھے رہنے کے بعد انہیں کھانے کی بات آتی ہے تو آپ کو
اگر آپ کبھی کوئی ایسا سبز آلو کھاتے ہیں تو آپ کو پیٹ میں درد، قے اور بخار ہو سکتا ہے اور بعض غیر معمولی معاملات میں، یہ فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
تنگ کپڑے پہننا
تنگ کپڑے پہننے سے آپ کو معدے کا کوئی بھی عارضہ لاحق ہوسکتا ہے۔
تنگ فٹنگ والے کپڑوں میں پیٹ اور آنتوں پر اضافی دباؤ پیدا ہوتا ہے، اس کے علاوہ ایسے کپڑٰے انفیکشن کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

