Advertisement

وہ جان لیوا مرض جو بغیر علامات کے بھی آپ کو شکار کرسکتا ہے

آج ہم آپکو وہ وہ جان لیوا مرض کے بارے میں بتائیں گے جو بغیر علامات کے بھی آپ کو شکار کرسکتا ہے۔

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق بیشتر بالغ افراد میں امراضِ قلب کا آغاز خاموشی سے ہوتا ہے اور کافی عرصے تک علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔

اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسا ممکن ہے کہ کوئی فرد جوانی میں ہی امراض قلب کا شکار ہو گیا ہو مگر علامات ظاہر نہ ہونے کی وجہ سے طویل عرصے تک اس کا علم نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنے کا انتہائی آسان طریقہ

اس تحقیق میں 9 ہزار سے زائد افراد کا جائزہ لیا گیا تھا جن میں سے لگ بھگ 50 فیصد دل کی کسی بیماری کو دریافت کیا گیا۔

Advertisement

محققین نے کہا کہ دل کی شریانوں کے امراض سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو دل کی شریانوں میں مادہ جمع ہونے کا علم نہیں ہوتا یا کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ صحت کی مانیٹرنگ کتنی ضروری ہے تاکہ امراضِ قلب کی جلد تشخیص ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: روزے کی حالت میں سر درد پر کیسے قابو پائیں؟ ماہرین نے بتادیا

واضح رہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version