Advertisement

ٹوتھ برش کو کتنے عرصے بعد بدلنا لازمی ہوتا ہے؟

ٹوتھ برش

ٹوتھ برش کو کتنے عرصے بعد بدلنا لازمی ہوتا ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک ٹوتھ برش کو کتنے عرصے بعد بدلنا لازمی ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ دانتوں کی فرسودگی اور مسوڑوں کے امراض کا امکان بڑھتا ہے، مگر ان کی روک تھام آسانی سے ممکن ہے۔

اے ڈی اے کی سفارشات میں بتایا گیا ہے کہ ٹوتھ برش کو ہر 3 سے 4 ماہ بعد بدل دینا چاہیے، اگر اس کے بال یا ریشے خراب ہو رہے ہیں تو اس سے پہلے بھی ٹوتھ برش کو بدلنا بہتر ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ٹوتھ پیسٹ کے حیرت انگیز کمالات؛ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہونگے

ماہرین نے بتایا کہ اگر ٹوتھ برش کو لمبے عرصے تک استعمال کیا جائے تو مسوڑوں کے امراض، دانتوں کے مسائل اور دیگر انفیکشنز کا خطرہ بڑھتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ آپ خود بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کتنے ٹاہم میں آپ کو برش بدل لینا چاہیے، اس کیلئے آپ اپنے برش کو غور سے دیکھیں اس کے بالوں کے درمیان ایک رنگین پٹی ہو گی، اگر اس کی رنگت ماند پڑنے لگے تو یہ برش بدلنے کی نشانی ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version