Advertisement

سائنسدانوں نے بالوں کو سفید ہونے سے روکنے کا میکنزم دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے بالوں کو سفید ہونے سے روکنے کا میکنزم دریافت کرلیا ہے۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں چوہوں کی جِلد میں موجود melanocyte نامی اسٹیم سیلز پر توجہ مرکوز کی گئی تھی جن کو انسانوں میں بھی دریافت کیا جا چکا ہے۔

 تحقیق کے نتائج کا اطلاق انسانوں پر بھی ہوتا ہے جس سے بالوں کی سفیدی کی روک تھام یا اسے ریورس کرنے کا ممکنہ دروازہ بھی کھل گیا ہے۔

 محققین کا کہنا ہے کہ اس نئے میکنزم کی دریافت سے یہ امکان سامنے آیا ہے کہ انسانوں میں بھی melanocyte اسٹیم سیلز بھی اسی جگہ موجود ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو انسانی بالوں کو سفید ہونے سے روکنا یا اسے ریورس کرنا ممکن ہو سکتا ہے، بس ایک جگہ رک جانے والے خلیات کو حرکت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version