Advertisement

پانچ منٹ تک ہاتھ کے اس حصے کو دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

ہاتھ

پانچ منٹ تک ہاتھ کے اس حصے کو دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کو کبھی  پیٹ میں درد ہو تو ہاتھ کے کون سے حصے کو دبائیں تو آپ اس پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

آج ہم آپ کو ہاتھ کے ایک مخصوص پریشر پوائنٹ کے حوالے سے بتائیں گے جس کو دبانے سے آپ کو راحت ملے گی۔

اگر آپ کو متلی کی شکایت ہے یا پھر آپ کا پیٹ درد کررہا ہے تو اس کا آسان علاج آپ خود بھی کرسکتے ہیں۔

آپ اپنی کلائی سے 3 سینٹی میٹر دور ایک پوائنٹ پراپنے انگوٹھے سے مساج کریں اور اس پریشر پوائنٹ پر تھوڑا زور دیں۔ یہ مساج آپ نے تقریبا پانچ منٹ تک جاری رکھنا ہے۔

ہاتھ پر موجود اس پریشر پوائنٹ کو نی گوان کہا جاتا ہے۔ اس پریشر پوائنٹ پر روز مساج کرنے سے آپ کو پیٹ کے درد، متلی اور بےوجہ کی بے چینی کی شکایت نہیں ہوگی۔

Advertisement

ہاتھ پر کل کتنے پریشر پوائنٹس ہوتے ہیں؟

انسانی جسم میں 340 پریشر پوائنٹس موجود ہوتے ہیں، جس میں سے 28 ہاتھ پر موجود ہوتے ہیں۔ ان پریشر پوائنٹس پر مساج کرنے سے آپ کو درد سے آرام ملتا ہے اور ساتھ ساتھ ماہرین کے مطابق یہ سستی ترین تھراپی بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version