Advertisement

افطار کے بعد سستی سے بچنے کیلئے یہ کام ضرور کریں

افطار

افطار کے بعد سستی سے بچنے کیلئے یہ کام ضرور کریں

اگر آپ کو بھی افطار کے بعد سستی ہوتی ہے اور آپ اس سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو یہ کام ضرور کریں۔

 حال ہی میں ڈاکٹر ناظر حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے رمضان میں سستی سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایک نسخہ بتایا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ’ دن بھر روزہ رکھنے کے بعد افطار کے وقت سب سے پہلے کھجور کھائیں ورنہ پانی لیں یا پھر فروٹ کھالیں ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ افطار میں کن چیزوں کو کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے؟ جانیے

ڈاکٹر نے کہا کہ ’ افطار کے وقت کھجور کھانے کے بعد نماز ادا کر لیں اور ساتھ ہی اس بات کا خیال رکھیں کہ بہت زیادہ ٹھنڈا پانی نہ پیئں کیونکہ آپ کے میدے کا درجہ حرارت دن بھر خالی رہنے کے باعث تبدیل ہوجاتا ہے ‘۔

Advertisement

اس کے علاوہ افطار کے فوراً بعد چائے کا کافی کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Next Article
Exit mobile version