Advertisement

اگر کوئی مچھلی کا کانٹا نگل جائے تو کیا ہوتا ہے؟ اسے کیسے نکالا جائے؟ جانیے

اگر کوئی مچھلی کا کانٹا نگل جائے تو کیا ہوتا ہے؟ اسے کیسے نکالا جائے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ اگر کوئی مچھلی کا کانٹا نگل جائے تو اسے کیسے نکالا جائے۔

مچھلی آخر کس کو پسند نہیں ہوتی ہے پر اسے کھاتے ہوئے بہت خیال اور احتیاط بھی کرنی پڑتی ہے کیونکہ مچھلی کے کانٹے اکثر و بیشتر گلے میں پھنس جاتے ہیں۔

ہم آپ کے لئے کچھ طریقے لائے ہیں جن کو استعمال کر کے آپ فوری طور پر اس تکلیف سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

زور زور سے کھانسنا

جب کبھی آپ کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس جائے تو آپ زور زور سے کھانس لیں تاکہ ہوا کے دباؤ سے وہ کانٹا نکل جائے۔

Advertisement

روٹی یا ڈبل روٹی کا استعمال

اگر کھانسنے سے مسئلہ حل نہ ہو تو آپ سوکھی روٹی یا ڈبل روٹی کا استعمال کریں تاکہ کانٹا روٹی میں لپٹ کر پیٹ میں اتر جائے تاہم تکلیف کا احساس کچھ دیر تک ضرور رہے گا۔

مارش میلو کا استعمال

بڑے سائز کا مارش میلو لیں اور منہ میں ڈال کر تھوڑا چبائیں، اتنا پگھلنے اور چپکنے لگے تو نگل لیں۔ یہ چپکنے والی میٹھی سوغات اپنے ساتھ مچھلی کے کانٹے کو بھی معدے میں لے جاتی ہے۔

تاہم ان تمام طریقوں کے استعمال سے اگر کوئی افاقہ نہ ہو تو ضروری ہے کہ آپ ڈاکٹر  سے رابطہ کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version