Advertisement

کیا آپ بھی گرمیوں میں بار بار نہاتے ہیں؟ اس کے نقصانات جان لیں

کیا آپ بھی گرمیوں میں بار بار نہاتے ہیں؟ اس کے نقصانات جان لیں

گرمیوں میں بار بار نہانے کے نقصانات جان لیں۔

صحت مند جلد پر تیل کی تہہ اور اور اچھے بیکٹریا موجود ہوتے ہیں لیکن غسل کے وقت صابن کا استعمال اس تہہ کو ختم کردیتا ہے یہی وجہ ہےکہ طبی ماہرین گرمیوں میں بھی ایک بار غسل کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ جلد سے اچھے بیکٹریا ختم نہ ہوں۔

ماہرین کے مطابق نہانے سے انسان کی جلد خشک اور روکھی ہوجاتی ہے جس کے ذریعے جلد میں بیکٹریا آسانی سے داخل ہوسکتے ہیں، یہ بیکٹریا جلد میں انفیکشن کا سبب بن سکتے ہیں اور یہ عمل جسم کے مساموں کو کھول دیتا ہے جس سے آپ کو متعدد وائرسز کا سامنا ہو سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ماہرین نہانے کے بعد جلد کو موئسچرائز کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

اینٹی باڈیز کی تیاری اور قوت مدافعت کیلئے جسم کو اچھے بیکٹریا کی ضرورت ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹرز بچوں کیلئے روزانہ نہانا صحت مند قرار نہیں دیتے، بار بار غسل لینے سے انسان کا مدافعتی نظام ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتا۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ حساس جلد والے افراد کو 5 منٹ سے زیادہ غسل نہیں لینا چاہیے، مزید برآں ایسے افراد کو ایک منٹ سے زیادہ شاور کے نیچے نہیں رہنا چاہیے کیونکہ زیادہ پانی کا استعمال جلد اور بالوں دونوں کیلئے نقصان دہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version