Advertisement

خبردار! ٹوتھ برش کرنے کے بعد ہرگز یہ غلطی نہ کریں

خبردار! ٹوتھ برش کرنے کے بعد ہرگز یہ غلطی نہ کریں

اکثر گھروں میں ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھے ہوئے ہوتے ہیں کیونکہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ایک ہی جگہ ہوتا ہے۔

لیکن کیا آپ اس کا نقصان جانتے ہیں ؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ جو بتائیں گے۔

حال ہی میں ماہرین نے اس حوالے سے لوگوں کو تنبیہہ کی ہے اور بتایا ہے کہ ٹوتھ برش باتھ روم میں نہیں رکھنا چاہیے، یہ ایک بدترین جگہ ہے کیونکہ یہ جراثیم کا گڑھ ہے۔

باتھ روم میں موجود ٹوائلٹ ٹوتھ برش کو شدید آلودہ کردیتا ہے پھر چاہے آپ اس پر کتنے ہی ڈھکن چڑھا لیں۔

تحقیق کے مطابق جب ٹوائلٹ کو فلش کیا جاتا ہے تو باتھ روم میں فیکل فاؤنٹین بنتا ہے جو جراثیم پھیلاتا ہے اور باتھ روم کی دیواروں سمیت ہر جگہ پہنچتا ہے۔

Advertisement

فیکل فاؤنٹین کیا ہوتا ہے؟

فیکل فاؤنٹین فضلے کا چھوٹے ذرات کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ جراثیم بھی کہہ سکتے ہیں، یہ انتہائی چھوٹے ہوتے ہیں جو اُڑ کر پھیلتے ہیں۔

اور یہ ڈھکن لگے برش پر بھی پہنچ جاتے ہیں، اسی لیے ماہرین ٹوائلٹ سیٹ ڈھک کر فلش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version