Advertisement

چپس کھانے والے ہوجائیں ہوشیار! روزانہ 1 پیکٹ کھانا آپ کو کس خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے؟

روزانہ 1 پیکٹ چپس کھانا اکثر لوگوں کا معمول ہوتا ہے لیکن کیا آپ اس کے نقصانات جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

چپس کو کبھی کبھی کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اسے ہر دوسرے دن یا روزانہ کھانا خطرناک ہوسکتا ہے۔

چپس کھانے کے نقصانات

مجموعی طور پر یہ چپس ہماری صحت کو نقصان پہنچاتی ہے، کیونکہ اس میں غیر صحت بخش چکنائی، سوڈیم اور کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں۔

زیادہ چپس کھانے سے آپ کا وزن غیر معمولی اور غیر صحت بخش طریقے سے بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement

اس سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے کیونکہ ان میں سوڈیم زیادہ ہوتا ہے۔

چپس میں فائبر کی مقدار اکثر کم ہوتی ہے جو کہ نظام ہاضمہ کو متاثر کرتی ہے جس کے نتیجے میں قبض اور گیس کی شکایت ہوتی ہے۔

امریکن کینسر ایسوسی ایشن کے مطابق پراسیسڈ فوڈ بشمول چپس میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جو انسان میں مختلف قسم کے کینسر کا باعث بنتے ہیں۔

آلو کے پیکٹ والے چپس کھانے سے فالج اور امراض قلب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

کچھ چپس میں ایسی چکنائی ہوتی ہے جو دل کی صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی اور انہیں کھانے کے نتیجے میں آپ کا کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/07/184721/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/07/184721/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version