Advertisement

بچے ہوئے چاولوں کو فریج میں رکھ کر کھانا خطرناک؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بچے ہوئے چاولوں کو فریج میں رکھ کر کھانا صحت کے لئے کس قدر خطرناک ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کچے چاولوں میں پہلے سے فوڈ پوائزننگ کے جراثیم موجود ہوتے ہیں جن میں پکنے کے بعد مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ چاولوں کو تازہ بنا کر کھانا ہی زیادہ بہتر ہے جبکہ یہ غذایت حاصل کرنے کا اہم ذریعہ بھی ہیں، تاہم بچ جانے والوں چاولوں کو فریج میں رکھنے کے بعد کھانے سے لوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوسکتے ہیں۔

چاولوں کو دوبارہ گرم کیا جائے تو اس میں کوئی خاص خطرے والی بات نہیں ہے۔

Advertisement

ضروری ہے کہ ساری رات چاولوں کو پانی میں بھگانے کے بعد پکایا جائے کیونکہ اس سے آرسینک کی 80 فیصد مقدار کم ہو جاتی ہے اور صرف اتنی مقدار رہ جاتی ہے جو صحت کے لیے زیادہ مہلک نہیں ہوتی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/123690/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/123690/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version