Advertisement

مسوڑھوں کو صحت مند رکھنے مددگار غذائیں

مسوڑھوں

مسوڑھوں کو صحت مند رکھنے مددگار غذائیں

یہ  بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ منہ کی صحت آپ کی مجموعی صحت کوبرقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس لیے منہ کی صحت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے اور اس کے لیے منہ کی صفائی کے ساتھ کچھ غذائیں ایسی ہیں جو مسوڑھوں کو صحت مند رکھنے میں مددفراہم کرتی ہیں۔

صحت کے حوالے سے ایک بہت ہی مشہور قول ہے جسے آپ نے ضرور سنا ہوگا کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو معالج سے دور رکھتا ہے، سیب میں فائرکی کثیر مقدار پائی جاتی ہے جو منہ میں لعاب کی پیداوار کوبڑھانے کے ساتھ بیکٹیریا سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

اخروٹ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپورہوتا ہے یہ جزحیرت انگیز طور پرمسوڑھوں کی حفاظت کرنے کے ساتھ انہیں صحت مند بھی رکھتا ہے۔

وٹامن سی آپ کی جلد اور صحت کے لیے حیرت انگیز کام کرتا ہے تو اپنی غذا میں نارنگی، بیریز، لیموں اوردوسرے پھلوں کو شامل رکھیں یہ ہر طرح کے انفیکشنز کے خطرے کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتاہے۔

دودھ میں موجود پروٹین منہ میں ایسڈ کی سطح کو کم کر کے مسوڑھوں کو مضبوط اور صحت مند رکھتے ہیں۔

Advertisement

سبزپتوں والی سبزیاں فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں، فائبرآپ کے منہ میں ان بیکٹیریا کو صاف کرتا ہے  جو مسوڑھوں کو نقصان پہچاتے ہیں۔

تھائم میں موجود اینٹی بیکٹیریل خواص مسوڑھوں کو نقصان پہچانے والے بیکٹیریا کے لیے بہترین گھریلو علاج ثابت ہوتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/339380/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/339380/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version