Advertisement

کینسر کے مریضوں کے لئے اچھی خبر

کینسر کے مریضوں کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

سرطان یا کینسر کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ پائے جانے والے امراض میں ہوتا ہے۔

کینسر کا علاج بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور اس میں کافی وقت بھی لگتا ہے۔ تاہم اب پہلی بار کینسر کے مریضوں کا علاج محض 7 منٹ میں ممکن ہوگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں حکومت نے کینسر کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے نئے طریقے کی اجازت دے دی، جس کے بعد اب مریضوں کو انجکشن لگائے جا سکیں گے۔

Advertisement

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سات منٹ کے اندر مریضوں کو علاج کرنے کی سہولیات انگلینڈ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں دستیاب ہوگی، جس کے تحت مریضوں کو عام انجکشن کی طرح انجکشن لگایا جائے گا۔

ٹیسینٹرک نامی انجکشن جسے پہلے ڈاکٹرز ’انٹراوینس انجکشن‘ (آئی وی) کے ذریعے دیتے تھے۔

یعنی مذکورہ انجکشن کو پہلے ڈرپ کی صورت میں مریضوں کو لگائی جاتی تھی، جس سے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کا وقت درکار ہوتا تھا لیکن اب یہی انجکشن مریضوں کو سات منٹ کے اندر لگائی جا سکے گی۔

یہ انجکشن، بریسٹ، جگر، مثانے اور پھیپھڑوں کے کینسر سمیت دیگر اقسام کے مریضوں کو لگائی جاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق مذکورہ طریقے کار کے تحت کم وقت میں زیادہ مریض فائدہ حاصل کر سکیں گے اور اس طریقے کے نتائج بھی اچھے مل سکیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/424302/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/424302/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version