چھلکے کے ساتھ سیب کھانے کے یہ فوائد جان لیں
آج ہم آپکو چھلکے کے ساتھ سیب کھانے کے چند فوائد بتائیں گے۔
سیب کے چھلکے میں وزن میں کمی کے فوائد اس کے فائبر مواد سے منسوب ہیں، یہ صحت مند جگر کے کام کو سپورٹ کرتا ہے اور ہڈیوں کی صحت کو اچھی طرح سے برقرار رکھتا ہے۔
سب کی چھلکے مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو ہاضمے میں بھی مدد کرتا ہے۔
سیب کا چھلکا آنکھوں میں موتیا کی بیماری سے بچاتا ہے۔ اگر آپ باقاعدگی سے سیب کھاتے ہیں تو اس کا چھلکا کھانا نہ بھولیں۔
سیب کے چھلکے میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا دل صحت مند ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ موٹے ہیں تو آج ہی سے سیب کو چھلکوں کے ساتھ کھانا شروع کر دیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/536302/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/536302/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

