Advertisement

سبز چائے میں یہ دو اجزاء ملائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں

سبز چائے

سبز چائے میں یہ دو اجزاء ملائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں

سبز چائے کا شمار انتہائی صحت بخش مشروب میں ہوتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس میں لانگ اور دارچینی کا استعمال کیا جائے تو یہ اس کی افادیت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔

حالیہ برسوں مین سبز چائے ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن گئی ہے، یہ اینٹی آکسیڈنٹس اور کیٹیچنز سے بھری ہوئی ہے، جو اسے خوبصورت جلد، عمل انہضام اور میٹابولزم کے لیے ایک بہترین مشروب بناتی ہے، جس سے مختلف جسمانی افعال کو مزید فروغ ملتا ہے۔

دارچینی کے فوائد:

 دار چینی میں کرومیم نامی مرکب پایا جاتا ہے جو آپ کی بھوک کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ یہ ہاضمے اور میٹابولزم کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے۔ جب اسے سبز چائے میں شامل کیا جاتا ہے تو  یہ مرکب کی طاقت کو بڑھاتا ہے  detoxification کے عمل کو تیز کرتا ہے،

۔لونگ کے فوائد:

Advertisement

لونگ میں سوزش کش خصوصیات اور یوجینول نامی مرکب پایا جاتا ہے، جو آپ کی صحت کو آکسیڈیٹیو تناؤ سے بچاتا ہے اور ہاضمے کو فروغ دیتا ہے۔ اور آنتوں کی صحت کو بہتر بانتا ہے۔ دار چینی کی طرح، جب لونگ کو سبز چائے میں  شامل کیا جاتا ہے تو یہ مجموعی صحت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

لونگ اور دار چینی سبز چائے کا ذائقہ کیوں بہتر بناتی ہیں:

صحت کے فوائد کے علاوہ لونگ اور دار چینی سبز چائے کے ذائقہ کو بھی بہتر بناتے ہیں۔ اگرچہ سبز چائے صحت مند غذائی اجزاء سے بھری ہوئی ہے لیکن اکثر لوگوں کو اس کا ذائقہ پسند نہیں آتا تو لونگ اور دارچینی کا استعمال سبز کو صحت بخش بنانے کے ساتھ بھرپور ذائقہ بھی فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/548768/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/548768/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version