Advertisement

ٹشو رول کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ٹشو رول کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے۔

فریج میں ٹشو رول رکھنا فریج میں موجود عجیب بدبو کو ختم کردیتا ہے۔

زیادہ تر پھل اور سبزیاں وقت کے ساتھ پانی چھوڑتے ہیں، یہ نمی کہیں نہیں جاتی اور فریج کے کرسپر باکس میں پھنس جاتی ہے۔

یہ ٹشو رولز نمی کو جذب کرتے ہیں، جس سے سبزیوں کے نرم ہونے کا عمل سست ہوجاتا ہے۔

لیکن اس رول کو مہینے میں دو بار تبدیل کرنا ضروری ہے۔

Advertisement

اس سے فریج میں موجود پھل اور سبزیاں جتنی خشک ہوں گی، یہ اتنی ہی دیر تک چلیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/342942/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/342942/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version