Advertisement

وہ چیزیں جن کو فریج میں ہرگز نہیں رکھنا چاہیے!

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وہ کونسی چیزیں ہیں جن کو فریج میں ہرگز نہیں رکھنا چاہیے۔

کافی

کافی کو فریج میں نہ رکھا کریں کیونکہ اس عمل سے یہ جم جاتی ہے اور اس کا ذائقہ کڑوا ہوجاتا ہے۔

اس میں موجود کیفین آپ کی صحت پر مضر اثرات پیدا کرتا ہے۔

Advertisement

ہرے پتوں کی سبزیاں

ہرے پتوں کی سبزیوں کو فریج میں 4 دن سے زیادہ نہ رکھیں۔

ایسا کرنے سے ان کی غذائیت بھی ختم ہوجاتی ہے اور ان میں کالا پن آجاتا ہے جو کہ کھانے پر معدہ خراب کرسکتی ہیں۔

اس کے علاوہ آپ ان سبزیوں کو کسی کاغذ میں رکھ کر فریج میں محفوظ رکھ سکتی ہیں۔

آلو

Advertisement

آلو کو اچھی طرح دھو کر صاف ستھرا کر کے فریج میں رکھیں، اس سے یہ خراب نہیں ہوں گے۔

فریج میں رکھنے سے آلو کے اندر ایسریلیمائڈ نامی قدرتی کیمیکل پیدا ہوتا ہے جو پکنے کے بعد آلو کو مضرِ صحت بنا دیتا ہے۔

انڈے

انڈوں کے لئے تو فریج میں الگ سے جگہ موجود ہوتی ہے لیکن آپ ان کو زیادہ دنوں تک فریج میں نہ رکھیں۔

Advertisement

اس سے انڈوں کے پھٹنے کا خدشہ ہوتا ہے اور یہ خراب بھی ہوسکتے ہیں۔

ادرک لہسن کا پیسٹ

ادرک لہسن کا پیسٹ لمبے عرصے تک فریج میں رکھنے سے یہ ہرا ہوجاتا ہے اور ذائقہ میں کمی آجاتی ہے۔

اگر آپ ادرک لہسن کے پیسٹ کو فریج میں یا فریج کے بغیر بھی محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو بس اس پیسٹ میں تھوڑا سا سرکہ/ نمک یا پکانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ڈکھن بند کردیں اس طرح یہ ایک ماہ تک بھی آپ کے لیے اچھا اور غذائیت سے بھرپور رہے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/483607/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/483607/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version