Advertisement

ڈپریشن کس موذی مرض کا سبب بن سکتا ہے

ڈپریشن کس موذی مرض کا سبب بن سکتا ہے

ڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جس کا شکار اکثر اداس افراد ہوجاتے ہیں، ڈپریشن محض ‘دماغ’ تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ڈپریشن سے جہاں دیگر متعدد طبی پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں، وہیں اس سے ذیابیطس ہونے کا بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین نے کہا کہ ڈپریشن سے جسمانی تبدیلیوں سمیت اندرونی اعضا کی تبدیلیاں ہونے سے ممکنہ طور پر ذیابیطس ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ انسان میں 7 ایسے جینز ہوتے ہیں جو ڈپریشن اور ذیابیطس میں مشترک ہیں، یعنی مذکورہ ساتوں جینز سے دونوں بیماریاں اور پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق دماغ، لبلبے، معدے اور جسم کے دیگر حصوں میں ڈپریشن سے ورم پیدا ہونے کے بعد وزن بڑھ جانے سے ممکنہ طور پر ڈپریشن کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا تھا کہ مذکورہ معاملے پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے لیکن نتائج سے معلوم ہوا کہ ڈپریشن کے شکار افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کے امکانات 25 سے 60 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/756127/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/756127/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version