گھر میں موجود یہ عام سی غذا ہچکی کا بہترین علاج ثابت ہوسکتی ہے

ہچکی آنا یک فطری عمل ہے اور یہ کسی کو کبھی بھی آسکتی ہے تاہم بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کسی شخص کو ہچکی آتی رہتی اور بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اس طرح وہ شخص خاصاپریشان ہوجاتا ہے۔
ہچکی ایک طرح کی ڈایافرام کی اینٹھن ہے، یاد رہے کہ پھیپھڑوں کے نیچے ایک عضلہ ہے جو آپ کو سانس لینے میں مدد کرتا ہے۔ کوئی بھی چیز جو آپ کے گلے کے پچھلے حصے کو متحرک کرتی ہے، بشمول چینی کا ایک بڑا چمچ نگلنا، ہچکیوں کو روک سکتا ہے۔ تو اب جب بھی آپ کو ہچکی آئے تو تھوڑی سی چینی کھا لیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/802803/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/09/802803/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

