Advertisement

رات کو سوتے وقت پیاز بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں

رات کو سوتے وقت پیاز بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں

آج ہم آپکو رات کو سوتے وقت پیاز بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے بتائیں گے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

پیاز کو چھیل کر رات سونے سے پہلے بستر کے قریبی ٹیبل یا تکیہ کے پاس رکھنے سے نزلہ، زکام اور کھانسی کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔

جی ہاں، ڈاکٹر اپنے مریضوں کو ایسا کرنے کا مشورہ دیتے ہیں کیوںکہ پیاز کے اندر اینٹی بیکٹیریل خصوصیات آلودہ ہوا کو صاف کرتے ہیں جس سے سوئے ہوئے لوگوں کے پھیپھڑوں کی بھی صفائی ہوتی ہے۔

بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ پیاز جلد کو صحت مند بھی بناتی ہے۔ جلد کو خوبصورت اور جھریوں سے پاک بنانے کی بہت سی دواؤں میں پیاز کا استعمال کیا جاتا ہے۔

پیاز کو کمرے میں رکھنے سے کیڑے مکوڑے بھی نہیں آتے اس کے علاوہ یہ چوہے اور چھپکلیاں بھگانے می بھی مدد گار ہے۔

Advertisement

اگر کسی کو سردی لگ رہی ہو اور سردی کے اثرات سے بخار اور کھانسی محسوس ہو تو ایسی صورت میں ڈاکٹر پیاز کاٹ کر پیروں کے نیچے رکھ کر موزے پہن کر سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/10/977781/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/10/977781/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version