Advertisement

ماہرین نے کم نیند کرنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ماہرین نے کم نیند کرنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ماہرین نے کم نیند کرنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیند کی کمی سے جسم کے مختلف حصوں میں شدید درد ہوسکتا ہے اور یہ تکلیف گزرتے وقت کے ساتھ شدت اختیار کر سکتی ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ بے خوابی یا نامکمل نیند کا انسانی جسم اور صحت سے گہرا تعلق ہے، نیند کی کچھ دنوں کی مسلسل کمی بھی جسم میں درد پیدا کر سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی سے فوری طور پر دماغ کا وہ حصہ متاثر ہوتا ہے جو درد کو محسوس کرتا ہے، اس لیے نیند کی قلت کے بعد انسان کو پورے جسم میں درد محسوس ہونے لگتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیند کی کمی سے سر درد، پٹھوں میں درد، کمر، ٹانگوں، ہاتھوں اور ریڑھ کی ہڈی میں بھی درد ہو سکتا ہے جبکہ معدے سمیت دیگر اعضا میں بھی درد کی شکایت ہو سکتی ہے۔

Advertisement

ماہرین نے خبردار کیا کہ مسلسل نیند کی کمی سے کسی بھی شخص میں 6 ماہ تک جسم کے مختلف حصوں میں بھی درد رہ سکتا ہے جو کہ دائمی درد کی صورت اختیار کرکے سنگین مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/11/372282/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/11/372282/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version