Advertisement

خبردار! اگر آپ بھی مونگ پھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پیتے ہیں تو آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری ہو سکتی ہے

خبردار! اگر آپ بھی مونگ پھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پیتے ہیں تو آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری ہو سکتی ہے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ مونگ پھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے کونسی خطرناک بیماری ہو سکتی ہے۔

اس موسم میں بیشتر افراد مونگ پھلی کھانا پسند کرتے ہیں، مونگ پھلی پروٹین، چکنائی اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ چکنائی کی یہ قسم صحت کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے جس سے کولیسٹرول لیول کم ہوتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ مونگ پھلی میگنیشم، فولیٹ، وٹامن ای، کاپر، کیلشیئم، آئرن، زنک، فاسفورس، وٹامن بی 3، وٹامن بی 1، وٹامن بی 6 اور وٹامن بی 2 کے حصول کا بھی اچھا ذریعہ ہے۔

لیکن اس کو کھانے کے بعد پانی پینے سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ گلے میں خراش اور کھانسی کی شکایت ہو جاتی ہے۔

مونگ پھلی کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور اس کو کھانے کے بعد جسم میں حرارت اور گرمی زیادہ لگنے لگتی ہے جس کی وجہ سے پیاس کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اس لیئے اکثر لوگ پانی پینا چاہتے ہیں۔

Advertisement

آپ مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پی سکتے ہیں، مگر صرف احیتاط یہ کریں کہ پانی سادہ ہو، کیونکہ ٹھنڈا پانی ویسے ہی ہمارے گلے خراب کرنے کی وجہ بنتا ہے۔

مونگ پھلی کی گری خشک ہوتی چونکہ اس میں تیل موجود ہوتا ہے، اس لیے اس کو کھانے کے بعد پانی پینے سے پیاس لگ جاتی ہے اور ہماری غذائی نالی میں چربی جمع ہوجاتی ہے جو گلے میں خراش اور کھانسی کا باعث بنتی ہے، لیکن پانی پینے سے کھانسی یا گلے میں خراش نہیں ہوتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version