Advertisement

سرد موسم میں خشک سیب کھانے سے کیا ہوتا ہے؟

سیب

سرد موسم میں خشک سیب کھانے سے کیا ہوتا ہے؟

سیب وٹامن بی 6، وٹامن سی، آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس اور مینگنیز سے بھرپور اور صحت کے لیے بےحد بہت فائدہ مند پھل ہے۔

 کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ تازے سیبوں سے زیادہ خشک سیب کھانا صحت کے لئے مفید ہے۔

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بتائیں گے کہ سردی کے موسم میں روزانہ خشک سیب کھانے کے کیا فائدے ہیں۔

خشک سیب کے فائدے

٭ خشک سیب کھانے سے آپ کا معدہ کھانا جلد ہضم کرلیتا ہے کیونکہ وہ آپ کے میٹابولزم کو بوسٹ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

Advertisement

٭ خشک سیب سردیوں میں کھانے سے جلد پر اضافی آئل بھی نہیں آتا اور خشک جلد نرم و ملائم  رہتی ہے۔

٭ دل کی صحت برقرار رہتی ہے، دل مضبوط ہوتا ہے اور بند شریانوں کی صورت میں سیب دل کو طاقت فراہم کرتے ہیں۔

٭ کولیسٹرول، ہارٹ اٹیک اور کینسر جیسے امراض میں معاون ہے کیونکہ ان میں قدرتی طور پر فینولک ایسڈ پایا جاتا ہے جو موذی امراض سے بچاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Next Article
Exit mobile version