Advertisement

لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار کم کر سکتی ہے؛ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا

لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار کم کر سکتی ہے؛ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار کم کر سکتی ہے۔

جی ہاں، اس منفرد تحقیق میں روشنی کی مخصوص فریکوئنسی 15 منٹ تک دکھائے جانے سے گلوکوز کی کھپت کے بعد خون میں شوگر کی سطح 27.7 فیصد کم دیکھی گئی۔

ساتھ ہی ایسا کرنے سے گلوکوز کی مقدارفوری بڑھنے میں 7.5 فیصد تک کمی واقع ہوئی۔

ماہرین نے بتایا کہ ان کی تحقیق انسان کی صحت کے متعلق طویل مدتی اہم نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہیں جس میں نیلی روشنی کے دیر پا انکشاف کے بلڈ شوگر پر پڑنے والے منفی اثرات شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جدید زندگی میں ایل ای ڈی روشنی کی ایک نمایاں حیثیت ہے اور یہ اسپیکٹرم میں نیلی روشنی زیادہ اور لال روشنی کم خارج کرتی ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ایسا ہونا ممکنہ طور پر صحت کے لیے ’ٹائم بم‘ ثابت ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق نیلی روشنی کے منکشف ہونے سے خون میں شوگر کی سطح متاثر ہوتی ہے جو طویل مدت میں ذیا بیطس اور دیگر صحت کے مسائل کا سبب ہوسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مسئلے سے سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزار کر نمٹا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version