Advertisement

کھانا گرم کرتے وقت مائیکرو ویو کے سامنے کھڑا ہونا محفوظ ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

کھانا گرم کرتے وقت مائیکرو ویو کے سامنے کھڑا ہونا محفوظ ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

کھانا گرم کرتے وقت مائیکرو ویو کے سامنے کھڑا ہونا محفوظ ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

مائیکروویو اوون اب ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے جس میں کھانا گرم کرنے سے لے کھانا تیار کرنے تک کا کام کیا جاتا ہے، یہ حیرت انگیز مشین کسی بھی کھانے کو بہت ہی کم وقت میں گرم یا تیار کر دیتی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کھانا گرم کرتے وقت مائیکروویو کے سامنے کھڑا ہونا نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

کیا مائیکرو ویو سے تابکاری خارج ہوتی ہے؟

مائیکروویو کو لوگوں کی اکثریت محفوظ تصور نہیں کرتی کیونکہ یہ کھانے پکانے یا گرم کرنے کے روایتی طریقوں جیسے چولہے یا تندور کے برعکس، بجلی سے چلتا ہے اور ایک منفرد انداز میں کھانا گرم کرتا ہے۔

مائیکروویو کوئی جادو نہیں ہیں بلکہ اس میں صرف سائنس استعمال کی گئی ہے۔ مائیکرو ویو اوون برقی مقناطیسی لہروں کو خارج کر کے کام کرتا ہے، جو کھانے میں موجود پانی کے مالیکیولز کے ساتھ تعامل کرتا ہے۔یہ لہریں پانی کے مالیکیولز کو تیزی سے ہلاتی ہیں اور سالماتی رگڑ کے ذریعے گرمی پیدا کرتی ہیں۔

تکنیکی طور پر، مائیکرو ویوز ’’برقی مقناطیسی تابکاری‘‘ خارج کرتی ہیں، لیکن سٹی آف ہوپ نیشنل میڈیکل سینٹر میں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور تھوراسک ریڈیو تھراپی کے چیف ڈاکٹر آریہ امینی کے مطابق، یہ تابکاری ’’مائیکرو ویو تک محدود رہتی ہے۔‘‘تمام مائیکرو ویوز ان لہروں کو باہر خارج نہیں ہونے دیتے  اور جب دروازہ کھولا جاتا ہے تو یہ خود بخود بند ہو جاتی ہیں۔

Advertisement

جبکہ آئنائزڈ تابکاری کے برعکس جو کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہیں برقی مقناطیسی لہریں غیر آئنائزنگ ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ کھانے میں یا لہروں کا سامنے آنے پر لوگ محفوظ رہتے ہیں اور ان میں تابکاری پیدا نہیں ہوتی۔

کیا مائیکروویو کبھی خطرہ ہیں؟

امینی کے مطابق، مائیکروویو اگر خراب ہو جائے تو اسے استعمال کرنے گریز کریں اسے ٹھیک کروائیں یا نیا خرید لیں کیونکہ اس طرح یہ آپ کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version