Advertisement

شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!

شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!

شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!

آج ہم آپکو شدید گرمی سے بچنے کے چند آسان طریقے بتائیں گے۔

زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال کریں

گرمی میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنا کر اپنے جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں۔

دن بھر باقاعدگی سے پانی پئیں اور مشروبات جیسے لیموں کا پانی یا پودینے کا پانی استعمال کریں۔

ہائیڈریٹڈ ، ترو تازہ اور توانا رہنے کے لیے فروٹ جوس جیسے تربوز یا اورنج جوس کا استعمال کریں۔

Advertisement

ہلکی پھلکی اور صحت بخش غذائیں کھائیں

اپنے جسم کو توانائی فراہم کرنے کے لیے ہلکی پھلکی اور صحت مند غذائیں کھائیں۔

ہائیڈریٹنگ فوڈز جیسے سلاد ، تازہ پھل اور سبزیوں کا انتخاب کریں۔

گرمی میں اپنا جسمانی وزن برقرار رکھتے ہوئے اپنے ہاضمے کو بہتر بنائیں۔ اپنی خوراک کا خیال رکھیں اور زیادہ کھانا کھانے سے گریز کریں۔

اپنی جِلد کو دھوپ سے بچائیں

سن اسکرین باقاعدگی سے استعمال کرتے ہوئے اپنی بیرونی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوں۔

Advertisement

ماہرین وٹامن سی کریم اور سن اسکرین کو اسکن کئیر کٹ میں شامل کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔

ہلکے رنگ اور ڈھیلے لباس کا انتخاب کریں

گرم موسم میں آرام دہ رہنے کے لیے ڈھیلے اور رنگوں میں ہلکے اور سادہ لباس کا انتخاب کریں۔

روزانہ شاور لیں اور اپنا چہرہ بار بار دھوئیں

گرمی میں باقاعدگی سے چہرہ دھونا اور نہانا بے حد ضروری ہے۔

گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے حفظان صحت کے حصول کو برقرار رکھتے ہوئے روزانہ شاور لیں۔

Advertisement

چہرے کو کثرت سے دھوتے رہنے سے پسینے سے بچا جا سکتا ہے۔

صبح 11 سے 3 بجے کے درمیان گھروں سے باہر نہ نکلیں

11 بجے سے 3 بجے کے درمیان سورج عروج پر ہوتا ہے اور اس کی شعائیں تیز تر ہوجاتی ہیں اس لیے گرمی کی اس شدت کے دوران گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Next Article
Exit mobile version