Advertisement

ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا

ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا

میکسیکو، برازیل اور افریقی ممالک میں پایا جانے والا پھل ایواکاڈو کھانے کا حیران کُن فائدہ آپکو حیران کردے گا۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق پھل ایواکاڈو بلڈ شوگر سمیت میٹابولک سینڈروم سے محفوظ رکھتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ ایواکاڈو کا پھل مردوں کے مقابلے خواتین کو بلڈ شوگر اور میٹابولک سینڈروم سے زیادہ محفوظ رکھتا ہے۔

یہ پھل متعدد وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے جو صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ جو افراد یومیہ کم سے کم 30 گرام یعنی ایک ایواکاڈو کھاتے ہیں ان میں بڑھتی عمر اور دیگر مسائل کے باوجود بلڈ شوگر میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ ایواکاڈو مردوں کے مقابلے خواتین کو زیادہ فائدہ کیوں دیتے ہیں، تاہم اس کے دو اسباب ہوسکتے ہیں، جن میں مردوں کا سگریٹ نوشی کا زیادہ کرنا اور ان کے ہارمونز خواتین سے مختلف ہونا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرد زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، جس وجہ سے ان کے جسم میں زیادہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جبکہ ان کے ہارمونز خواتین سے مختلف ہوتے ہیں، جس وجہ سے ایواکاڈو انہیں زیادہ فائدہ نہیں دیتے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Next Article
Exit mobile version