Advertisement

چلنے کی رفتار، کھولے آپ کی صحت کے راز

چلنے کی رفتار، کھولے آپ کی صحت کے راز

چلنا ایک ایسا عمل ہے جو آپ کے مزاج کے ساتھ مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

تاہم اس میں چلنے کی رفتار کو خاص اہمیت حاصل ہے، اگر کوئی شخص بہت ہی آہستہ چلتا ہے تو یہ عمر رسیدگی کے علاوہ صحت کے کئی مسائل کی جانب اشارہ کرتا ہے تو ماہرین صحت کے نزدیک بالغ فرد کی چلنے کی رفتار کتنی ہونی چاہیے؟

ماہرین  صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایک بالغ  شخص کی اوسط چلنے کی رفتار تقریباً 3 میل فی گھنٹہ (mph) ہے، تاہم یہ مختلف عوامل جیسے عمر، جنس، قد، وزن، فٹنس کی سطح، اور زمین کی نوعیت کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے، اس کے علاوہ آپ کی میٹابولک ریٹ، وزن، کمر کا سائز، اور پٹھوں کی طاقت بھی آپ کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چہل قدمی کے دوران گنگنائیں فائدہ بھی دگنا پائیں

عمر کے لحاظ سے اوسط چلنے کی رفتار

Advertisement

عمر بھی چلنے کی اوسط رفتار میں ایک اہم عنصر ہے۔ 2020 میں ایک رپورٹ میں مختلف مطالعات کا تجزیہ کیا گیا جس میں عمر کے لحاظ سے چلنے کی رفتار کو دیکھا گیا۔

جنس

عورت اور مرد حضرات کی چلنے کی رفتار بھی مختلف ہوتی ہے۔

تیز چلنے کی رفتار کیا ہے؟

تیز چلنے کی رفتار ہر شخص کے فٹنس لیول اور دیگر عوامل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے، مگر ایک آسان طریقے سے آپ یہ جانچ سکتے ہیں کہ آپ تیز چل رہے ہیں یا نہیں، اگر آپ تیز چل رہے ہیں تو آپ بات کر سکتے ہیں مگر گانا نہیں گا سکتے۔ آپ کی رفتار تقریباً 3 mph ہو سکتی ہے، مگر یہ رفتار چلنے جیسی نہیں ہوگی۔

سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے مطابق، تیز چلنے کی رفتار 3.5 سے 4 mph ہونی چاہئے، جو کہ اعتدال پسند شدت کی جسمانی سرگرمی سمجھی جاتی ہے۔ 2018 کے مطالعے میں یہ تجویز کیا گیا کہ بالغوں کے لیے 100 قدم فی منٹ چلنا صحت کے فوائد حاصل کرنے کا بنیادی ہدف ہے۔

Advertisement

اگر کوئی شخص ماہرین کی اس بتائی ہوئی رفتار کے مطابق چلتا ہے تو وہ ایسے افراد جن کی چلنے کی رفتار کم سے زیادہ صحت مند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version