Advertisement

آم سے سن شائن اسمودی بنائیں، ذائقہ کے ساتھ صحت بھی بڑھائیں

آم سے سن شائن اسمودی بنائیں، ذائقہ کے ساتھ صحت بھی بڑھائیں

آم نہ صرف ذائقے میں بہترین ہوتے ہیں بلکہ اس میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردارادا کرتے ہے۔

آم کچا ہو تو اس سے اچار، چٹنی، مربہ اور کئی طرح کے مشروبات تیار کیے جاتے ہیں اسی طرح پکے ہوئے میٹھے آم نہایت مزے دار ہوتے ہیں یہی وجہ ہے یہ آم موسم گرما میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل بن جاتا ہے۔

یوں تو لوگوں کی بڑی تعداد آم کو ٹھنڈا کر کے کھانے کے علاوہ اس کا ملک شیک بھی بہت پسند کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مزیدار اسمودی جو صحت کے ساتھ حسن بھی بڑھائے

 تاہم یہاں پر ایک اسمودی کی ترکیب پیش کی جارہی جو موسم گرما میں آم کے ذائقہ کو بڑھا کر اس کے مزے کو دوبالا کر دے گی۔

Advertisement

اجزاء:

اس اسمودی کی تیاری کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں آدھا کپ نارنگی کارس، آدھا کپ کوکونٹ ملک، ایک چوتھائی کپ گریک دہی، ایک کپ فروزن آم، ایک کیلااور ایک کھانے کا چمچ شہد شامل ہے۔

ترکیب:

ان تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی بلینڈ کریں اور مزے دار سن شائن اسمودی کا لطف اٹھائیں۔

میں دوسرے پھلوں کو شامل کر کے اس میں دوسرے پھلوں کو شامل کر کے اس کی اسمودی تیار کی جائے تو وہ بھی اس کے ذائقہ بڑھا کر مزے کو دوبالا کر دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version