Site icon بول نیوز

ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کے دل میں گھر کر گئی۔

اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ایمن خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

یہ  پہلا موقع نہیں اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کی جانب سے پہلے بھی سوشل اکاؤنٹ سے اپنے نئے سفر کی تصاویر شیئر کی گئیں تھیں۔

 ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان نے منیب بٹ کو اپنے سفر کا ساتھی بتایا تھا۔

اداکار منیب بٹ کے پوسٹ سے معلوم ہوا تھا کہ یہ جوڑی استنبول پہنچی ہے۔

واضح  رہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ نے نومبر 2018 میں شادی کی اور ان کے ہاں اگست 2019 میں بیٹی امل خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

Exit mobile version