سپر ٹیکس کی یکمشت ادائیگی پر کراچی چیمبر نے تشویش کا اظہار کر دیا ریلیف نہ ملا تو صنعتی بندش اور بیروزگاری میں اضافہ ہو گا