Site icon بول نیوز

ڈانس کرتی لڑکیوں کیساتھ ایسا کیا ہواکہ سب گٹر میں جا گریں؟ ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ کبھی خوفزدہ توکبھی ہنسے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

ایسے ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں کچھ خواتین کو رقص کرنا مہنگا پڑ گیا۔

 جی ہاں ، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساتھ خواتین ڈانس کررہی ہے اور اچانک رقص کرتے ہوئے یہ تمام خواتین پاس میں موجود گڑھے میں جا گرتی ہیں۔

تاہم گڑھے میں کرنے کی وجہ سے خواتین کو چوٹیں بھی آئی لیکن بر وقت خواتین کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ زخمی ہونے والی خواتین کو طبی امداد دینے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج  کردیا گیا۔

Exit mobile version