مقبوضہ کشمیر میں 2بھارتی فوجیوں نےخودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں دو اور بھارتی فوجیوں نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا کے مطابق راشٹریہ رائفلز کے 24 سالہ اہلکار چھوٹو کمار نے کپواڑہ میں اور بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے بارہ مولا میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی، دونوں اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی خودکشی کی۔
دوسری طرف ضلع ڈوڈہ میں بھی ایک بھارتی فوجی نے اپنی بیوی کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کرلی۔
واضح رہے کہ مقبوضہ وادی میں 2007 سے اب تک یعنی 12 سال کے دوران 435 بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

