Advertisement

امام الحق نے بے حیائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین امام الحق نے اپنے کیریئر کا لحاظ نہ کرتے ہوئے وہ کردیا، جس کی امید نہ تھی۔

امام الحق بنے اس بار می ٹو مہم کا شکار، اُن کی دوست نے اُن کے میسجز کے اسکرین شاٹس سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردیئے اور دیکھتے ہی دیکھتے می ٹو ٹوئٹر کی ٹاپ ٹریندنگ میں آگیا۔

ابھی تک امام الحق نے اس بات کی تردید نہیں کی۔۔

سوشل میڈیا پر خواتین نے قومی اوپنر پر حراسگی اور دھوکہ دہی کے الزامات لگادیئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق مبینہ واٹس ایپ پر کی گئی بات چیت بھی وائرل ہوگئی۔

Advertisement

پاکستانی بلے باز پر  ٹوئیٹر پر مبینہ طور پر الزام لگایا  گیا ہے کہ  انہوں نے نے  سات سے آٹھ خواتین کو ہراساں کیا اور دھوکہ دیا۔

امام الحق پر الزام اس الزام کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر فینز کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ٹوئٹر پر  ہیش ٹیگ می ٹو اور امام الحق ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔​

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version