Advertisement

چین میں ساتویں بین القوامی ملٹری کھیلوں کا آغاز ہو گیا ہے

China Military GAMES CISM

 کھیلوں کا  آغاز چین کے صوبے  جیانگ زی صوبے کے  جنوبی شہر نن چانگ میں  مشعل روشن  کی گئی جبکہ 1 اگست چین  میں  آرمی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

 مشعل  جلانے کی ریلی میں  تقریباً 2,019 افراد کو  منتخب کیا گیا ہے جن میں ایک ہزار افراد کا تعلق  ملکی اور غیر ملکی  افواج  سے ہے۔

 جبکہ اس تقریب میں شہدا کے خاندان، قابل سپاہی، کھلاڑی، کوچز اور مختلف  شعبہ  زندگی سے تعلق  رکھنے والے  حصہ لیں گے ۔

 مشعل نن چانگ جسے  ہیرو کا شہر بھی کہا جاتا ہے کے  بعد چین کے مختلف سیاحتی، ثقافتی اور تاریخی جگہوں  سے گزاری جائے گی ۔   وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ووہان گیمز کے لئے مشعل راہ کو “امن اور  امان ” کا نام دیا ہے۔ جس کا مقصد عالمی سطح پر امن کو فروغ دینا ہے ۔

بین القوامی  ملٹری کھیلوں کا انعقاد  18 اکتوبر سے  ہوگا جس میں  100 ممالک  کے  10،000 ملٹری  ایتھلیٹ 27  کھیلوں  کے مقابلوں  میں  حصہ لیں  گے ۔

Advertisement

 ملٹری اولیمپک میں فٹ بال، تیراکی، باسکٹ بال اور دیگر کھیل شامل ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version