Advertisement

سرگودھا میں رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد

  • محمد
  • شيئر

sargodha fashion

سرگودھا کے مقامی ہوٹل میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

سرگودھا کے مقامی ہوٹل میں سجا رنگوں اور خوشبووں کا میلہ، اس میلہ کے دوران میک اپ سے سجی، خوشبووں میں رچی بسی خوبصورت انداز تیار ماڈلز برائیڈل ملبوسات زیب تن کیئے ریمپ پر واک کی ۔

فیشن شومیں مقامی بیوٹیشنز اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شو کے دوران موسیقی کی تال پر جب ماڈلز واک کے لیے آئیں تو ان کی اداوں اور خوبصورتی کو شو کے شرکاء داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

ذرائع کے مطابق فیشن شو سے قبل بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں لاہور سے آئے ہوئے ایکسپرٹس نے میک اپ اور فیشن کے جدید کے حوالے سے شو کے شرکاء کو آگاہی فراہم کی۔

شو میں شریک ماڈلز کا کہنا تھا کہ اس طرح کے فیشن شوز مستقل بنیادوں پر منعقد ہونے چاہیں، یہاں آ کر انہیں سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
دوسرا ون ڈے، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version