Advertisement

پاپ اسٹار کو اجتماعی زیادتی کیس میں سزا

جنگ جون یون

پاپ اسٹار جن کا تعلق جنوبی کوریا سے ہے جسے اجتماعی زیادتی کیس کی بنیاد پر سزا سنا دی گئی ہیں۔

مقامی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ گلوکار جن کا نام جنگ جون یون ہے ایک بینڈ سے تعلق رکھتے ہیں انہیں 6 سال کی سزا سنا دی گئی ہیں۔

 اے ایف پی کے مطابق جنگ جون ایک بینڈ کا سابق ممبر تھا جسے 2016 میں دو تقریبوں کے دوران گینگ ریپ کے دو الزامات میں قصوروار ٹھہرایا گیا۔

جنگ جون یون اجتماعی زیادتی اور اس کی ویڈیو بناکر تقسیم کرتا تھا اور ساتھ ہی خواتین کے ساتھ جنسی عمل کے دوران ان کے علم میں لائے بغیر ویڈیو بناتا اور اُسے بھی وائرل کر دیا کرتا تھا۔

جب اس واقع کی تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ پاپ اسٹار جون یون خواتین کے ساتھ جنسی تعلق رکھتا اور موبائل کیمروں سے ویڈیوز ریکارڈ کرتا اور یہ تمام تر ویڈیوز مختلف چیٹ روپ میں شئیر کر دیتا تھا۔

Advertisement

خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جنوبی کوریا میں خفیہ کیمروں سے ہونے والے جرم کا سب سے ہائی پروفائل کیس ہے جس کے خلاف ملک بھر میں جب لوگوں کواس غلط کام کا علم ہوا تو تمام  تر لوگ احتجاج کے لیے باہر نکلے۔

جون یون کی اس کرائم پر خواتین بھی احتجاج کررہی ہیں۔

دوسری جانب عدالت نے نوجوان پاپ اسٹار کو 6 سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا جب کہ سزا سننے کے بعد گلوکار عدالت میں رو پڑا۔

واضح رہے ایسے واقع اکژ دیکھنے میں آتے ہیں لیکن ان تمام تر کرائم پر جلد ازا جلد قابو پانا ہی معاشرے میں امن کو قائم رکھنے میں مدد دیں سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version