Advertisement

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ،بزرگ خاتون نےحکومت کوکھری کھری سنادی

Karachi- inflation-woman speaks

ملک میں مہنگائی کےطوفان نےعوام کوپریشان کردیاہے، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رُبااضافے پرشہری بلبلا اٹھے۔ مختلف شہروں میں ٹماٹر،آلو،پیاز،لہسن سمیت دیگرسبزیوں کی قیمتیں بڑھیں توشہریوں کی چیخیں نکل گئیں۔

کراچی سے تعلق رکھنے والی بزرگ خاتون ملک میں بڑھتی مہنگائی کیخلاف حکومت پر بھڑک اٹھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version